حیسکو شہدادپور کا لائن مین کرنٹ لگنے سے جانبحق
حیسکو شہدادپور کا لائن مین کرنٹ لگنے سے جانبحق
حیسکو حیدرآباد سے خبر۔حیسکو شہدادپور سب ڈویژن ون کا لائن مین آفتاب باگرانی دوران ڈیوٹی پول پر کرنٹ لگنے سے جانبحق ھوگیا جس کی جنازہ نماز گزرشتا دن اسکے گاؤں فضل باگرانی میں ادا کردی گئی۔یاد رہے اس وقت بجلی کمپنیز میں ملازمین کی شدید کمی ہے جس کی وجہ سے ایک ایمپلائی چار سے 5 ایمپلائز کا کام کر رہا ہے ۔اور گرشتہ چند سالوں میں اس وجہ سے کئی ملازم دوران ڈیوٹی کرنٹ لگنے اور ذہنی پریشانی سے جانبحق ہوچکے ہیں۔ ملازمین کی یونین مسلسل حکومت سے اپیل کرتی آرہی ہے کے بجلی کمپنیز میں فوری طور بھرتی کر کے ملازمین کی بےچینی دور کی جاۓ۔

Comments
Post a Comment