بجلی چوروں کے خلاف آپریشن حیسکو آفیسرز اور رینجرز حکام کی میٹنگ
بجلی چوروں کے خلاف آپریشن حیسکو آفیسرز اور رینجرز حکام کی میٹنگ
![]() |
حکومت پاکستان کے احکامات کے بعد چوری روکنے اور بقایا جات وصول کرنے مین حیسکو کی مدد کرنے کیلئے قائم کئے گئے
اینٹی
تھیف یونٹ کی میٹنگ ھوئی جس کی صدارت
ایکس ای این ۔ اختیار احمد میمن نے کی جبکہ
ڈی ایس آر ۔عصمت خان انڈس رینجرز
ایس ڈی اؤ ٹنڈو آدم ۔1
۔ ادریس حسن کھوکھر
ایس ڈی اؤ ٹنڈو آدم ۔2 ۔ اجے کمار
ایس ڈی اؤ ٹنڈو آدم (ODL) لقمان بلوچ
ایس ڈی اؤ شھداد پور ۔2۔
ندیم سید
ایس ڈی اؤ شھداد پور ۔1۔ غیاث شیخ
لائن سپریٹنڈنٹ حیسکو ٹنڈو آدم 1 فھیم قریشی
پولیس و واپڈا کے دیگر افسران شامل تھے ۔بعد ازاں حیسکو افسران نے رینجرز و پولیس ۔اور واپڈا اهلكاروں کے ھمراہ فلیگ مارچ کیا.
ڈسکو کی سپورٹنگ یونٹس (DSU)
ٹنڈوآدم میں فلیگ مارچ
فلیگ مارچ کا آغاز واپڈا آفس سے ہوا جو کہ لطیف گیٹ، کھوسو لائبریری ہاؤس، جمن شاہ روڈ، محمدی چوک، ایم اے جناح روڈ، اوور ہیڈ برج، جھول روڈ سے ہوتے ہوئے حیسکو آفس پر اختتام پذیر ہوگئی

فلیگ مارچ
ایگزیکٹو انجنیئر
اختیار حسین میمن کی سربراہی میں کیا گیا جس میں ڈی ایس آر پاکستان رینجر عصمت 60 ونگ انڈس رینجرز، حیسکو افسران میں ایس دو اوز، لائن ڈسپریڈنٹ، حیسکو ملازمین، اور پولیس شامل تھی۔
اے ون نیوز
رپورٹر بشارت علی

Comments
Post a Comment