حیسکو میرپور خاص کے 30 ایمپلائز کا پروموشن کردیا گیا

سپرنٹنڈنگ انجنیئر میرپور خاص سرکل امیر احمد میمن کے دستخط سے میرپور خاص سرکل کے 30 لائن مین ٹو گریڈ 9 کو لائن مین ون گریڈ 11 میں پروموشن دے دی گئی 

Comments