Aaj ki baat

ہم سب نے اپنے اندر ایک دشمن پال رکھا ہے، یہ ہماری شخصیت، صحت، خوشی، دل، دماغ، عقل، دین، دنیا، سب کو لمحوں میں جلا کر راکھ کر دیتا ہے؛

 ہم سب اسے "غصہ" کے نام سے جانتے ہیں۔ آتا یہ فطری ہے پر ہماری اعصابی، ایمانی، عقلی، اور علمی کمزوری کی وجہ سے ہم پر چڑھ دوڑتا ہے اور سب کچھ روند ڈالتا ہے۔ اس بات کی اشد ضرورت ہے کہ ہم اسے ابھی سے قابو کرنا سیکھیں ورنہ ہماری یہ مختصر سی زندگی ہمارے اپنے  ہی ہاتھوں بہت مشکل ہوسکتی ہے۔

اللہ پاک ہمیں غصہ پر قابو پانے کی توفیق عطافرمائے۔  اور ہمیں مایوسی سے بچائے۔ 

آمین

Asalam o Alekum…….

Subha Bakhair………….

Comments